QR CodeQR Code

ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

15 Apr 2024 16:34

نیتن یاہو کے دفتر کے ذرائع کے مطابق شراکت داروں سے مشورے ہوں گے لیکن فیصلہ ہمارا ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا۔ تل ابیب میں ذرائع اسرائیلی وزیراعظم دفتر نے امریکی ٹی وی این بی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے حملے کا چھوٹا یا بڑا جواب نہ دیا جانا ممکن نہ ہوگا۔ نیتن یاہو کے دفتر کے ذرائع کے مطابق شراکت داروں سے مشورے ہوں گے لیکن فیصلہ ہمارا ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1128776

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1128776/ایران-کے-بڑے-حملے-کا-جواب-ناگزیر-ہوگا-اسرائیلی-وزیراعظم-ا-فس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org