0
Monday 15 Apr 2024 16:34

ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس
اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا۔ تل ابیب میں ذرائع اسرائیلی وزیراعظم دفتر نے امریکی ٹی وی این بی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے حملے کا چھوٹا یا بڑا جواب نہ دیا جانا ممکن نہ ہوگا۔ نیتن یاہو کے دفتر کے ذرائع کے مطابق شراکت داروں سے مشورے ہوں گے لیکن فیصلہ ہمارا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1128776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش