QR CodeQR Code

رفح کے مغرب و جنوب میں اسرائیلی ہوائی حملے، متعدد شہید و زخمی

20 Apr 2024 21:43

مقامی میڈیا نے اعلان کیا ہیکہ غزہ میں رفح کے مغرب و جنوب میں واقع رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی حملوں کی اطلاع دی ہے


اسلام ٹائمز۔ مقامی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کے لڑاکا طیاروں نے رفح کے مغربی علاقے تل السلطان اور جنوبی حصے الشوث پر ہوائی حملے کئے ہیں۔

عرب چینل المیادین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی رفح میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1130004

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130004/رفح-کے-مغرب-جنوب-میں-اسرائیلی-ہوائی-حملے-متعدد-شہید-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org