0
Saturday 20 Apr 2024 21:43

رفح کے مغرب و جنوب میں اسرائیلی ہوائی حملے، متعدد شہید و زخمی

رفح کے مغرب و جنوب میں اسرائیلی ہوائی حملے، متعدد شہید و زخمی
اسلام ٹائمز۔ مقامی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کے لڑاکا طیاروں نے رفح کے مغربی علاقے تل السلطان اور جنوبی حصے الشوث پر ہوائی حملے کئے ہیں۔

عرب چینل المیادین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی رفح میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1130004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش