QR CodeQR Code

ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کا دورہ لاہور، عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

22 Apr 2024 15:23

لاہور کے سکولز، کالجز، یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور ڈویژنل دفاتر کھلے رہیں گے۔ منگل کے روز ڈی سی آفس اور ضلعی دفاتر بھی بند رہیں گے۔ لاہور میں مقامی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ریئسی کے دورہ لاہور کے موقع پر منگل کو شہر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے سکولز، کالجز، یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور ڈویژنل دفاتر کھلے رہیں گے۔ منگل کے روز ڈی سی آفس اور ضلعی دفاتر بھی بند رہیں گے۔ لاہور میں مقامی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 1130337

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130337/ایرانی-صدر-ابراہیم-ریئسی-کا-دورہ-لاہور-عام-تعطیل-اعلان-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org