0
Monday 22 Apr 2024 15:23

ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کا دورہ لاہور، عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کا دورہ لاہور، عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ریئسی کے دورہ لاہور کے موقع پر منگل کو شہر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے سکولز، کالجز، یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور ڈویژنل دفاتر کھلے رہیں گے۔ منگل کے روز ڈی سی آفس اور ضلعی دفاتر بھی بند رہیں گے۔ لاہور میں مقامی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 1130337
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش