QR CodeQR Code

کرم ایجنسی، دہشتگردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

19 Nov 2011 02:02

اسلام ٹائمز:حکام کے مطابق واقعہ رات کے وقت ڈوگر میں پیش آیا، فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔


 اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی گئے ہیں، حکام کے مطابق فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ رات کے وقت سنٹرل کرم ایجنسی کے علاقے ڈوگر میں پیش آیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 115114

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/115114/کرم-ایجنسی-دہشتگردوں-کا-سیکورٹی-چیک-پوسٹ-پر-حملہ-ایک-اہلکار-جاں-بحق-2-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org