0
Saturday 19 Nov 2011 02:02

کرم ایجنسی، دہشتگردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کرم ایجنسی، دہشتگردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی
 اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی گئے ہیں، حکام کے مطابق فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ رات کے وقت سنٹرل کرم ایجنسی کے علاقے ڈوگر میں پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 115114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش