QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں لبیک یاحسین ع کے پوسٹرز و بینرز آویزاں

27 Nov 2011 02:49

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پشاور کی پانچ یونیورسٹیز، کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں سیرت امام حسینؑ اور معرکہ حق و باطل کربلا کے حوالے سے پوسٹرز و بینرز آوایزاں کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملک کے دیگر تعلیمی اداروں کی طرح خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کی پانچ یونیورسٹیز، کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں سیرت امام حسین ع اور معرکہ حق و باطل کربلا کے حوالے سے پوسٹرز و بینرز آوایزاں نظر آ رہے ہیں، تعلیمی ادارے حسینتؑ کے سبق سے مستفید ہونے لگے۔ یہی سلسلہ صوبے کے طول و عرض میں قائم دیگر یونیورسٹیز و کالجز جیسے کوہاٹ یونیورسٹی، ہزارہ یونیورسٹی ایبٹ آباد میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 117537

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/117537/خیبر-پختونخوا-کے-تعلیمی-اداروں-میں-لبیک-یاحسین-ع-پوسٹرز-بینرز-آویزاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org