0
Sunday 27 Nov 2011 02:49

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں لبیک یاحسین ع کے پوسٹرز و بینرز آویزاں

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں لبیک یاحسین ع کے پوسٹرز و بینرز آویزاں
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملک کے دیگر تعلیمی اداروں کی طرح خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کی پانچ یونیورسٹیز، کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں سیرت امام حسین ع اور معرکہ حق و باطل کربلا کے حوالے سے پوسٹرز و بینرز آوایزاں نظر آ رہے ہیں، تعلیمی ادارے حسینتؑ کے سبق سے مستفید ہونے لگے۔ یہی سلسلہ صوبے کے طول و عرض میں قائم دیگر یونیورسٹیز و کالجز جیسے کوہاٹ یونیورسٹی، ہزارہ یونیورسٹی ایبٹ آباد میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 117537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش