QR CodeQR Code

بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،جسونت سنگھ

23 Sep 2009 13:20

سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں۔ جے پور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں جسونت سنگھ نے کہا کہ اگر لال کرشن ایڈوانی ان کو پارٹی سے نکالے


جے پور:سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں۔ جے پور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں جسونت سنگھ نے کہا کہ اگر لال کرشن ایڈوانی ان کو پارٹی سے نکالے جانے کے مخالف تھے تو پہلے کیوں نہیں بولے۔ اس سے پہلے لال کرشن ایڈوانی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا تھا کہ انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں کتاب لکھنے پر جسونت سنگھ کو پارٹی سے نکالنے سے متعلق فیصلے کی مخالفت کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 12055

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/12055/بی-جے-پی-میں-واپسی-کا-کوئی-ارادہ-نہیں-جسونت-سنگھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org