0
Wednesday 23 Sep 2009 13:20

بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،جسونت سنگھ

بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،جسونت سنگھ
جے پور:سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ نے کہا ہے کہ ان کا بی جے پی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں۔ جے پور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں جسونت سنگھ نے کہا کہ اگر لال کرشن ایڈوانی ان کو پارٹی سے نکالے جانے کے مخالف تھے تو پہلے کیوں نہیں بولے۔ اس سے پہلے لال کرشن ایڈوانی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا تھا کہ انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں کتاب لکھنے پر جسونت سنگھ کو پارٹی سے نکالنے سے متعلق فیصلے کی مخالفت کی تھی۔

خبر کا کوڈ : 12055
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش