QR CodeQR Code

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اجلاس 31 دسمبر کو ہو گا

18 Dec 2011 21:51

اسلام ٹائمز: 31 جنوری اور 1 دسمبر کو ہونے والے ایم ڈبلیو ایم کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور مختلف قومی و تنظیمی امور پر غور و خوض ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارٹی کے اعلیٰ تنظیمی اداروں کا اجلاس 31 دسمبر اور 1 جنوری کو اسلام آباد میں طلب کیا اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور مختلف قومی و تنظیمی امور پر غور و خوض ہو گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے، دریں اثناء مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 30 دسمبرکو شام 6 بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 123330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/123330/مجلس-وحدت-مسلمین-پاکستان-کا-اجلاس-31-دسمبر-کو-ہو-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org