QR CodeQR Code

افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید 8 امریکی فوجی ہلاک

4 Oct 2009 09:28

افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل میں امریکی فوجی ترجمان نے آٹھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ آٹھ امریکی فوجی پاک افغان سرحد کے قریب نورستان


کابل:افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل میں امریکی فوجی ترجمان نے آٹھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ آٹھ امریکی فوجی پاک افغان سرحد کے قریب نورستان کے علاقے میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں مارے گئے۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔



خبر کا کوڈ: 12596

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/12596/افغانستان-میں-طالبان-کیساتھ-جھڑپوں-مزید-8-امریکی-فوجی-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org