QR CodeQR Code

ایران پر پابندیاں قبل از وقت ہوں گی،ولاڈی میر پیوٹن

15 Oct 2009 13:21

روسی وزیر اعظم ولاڈی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں سے پہلے عالمی برادری کو اس کے ایٹمی مسئلے کے حل کے سلسلے میں تمام تر کوششیں کرنا ہوں گی۔ بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یپوٹن نے کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں قبل از وقت ہوں گی۔


بیجنگ:روسی وزیر اعظم ولاڈی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں سے پہلے عالمی برادری کو اس کے ایٹمی مسئلے کے حل کے سلسلے میں تمام تر کوششیں کرنا ہوں گی۔ بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یپوٹن نے کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں قبل از وقت ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو پہلے مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی تمام کوششیں آزما لینی چاہئیں۔ اس کے بعد پابندیوں کے آپشن پر غور کیا جائے۔ روسی وزیراعظم نے کہا کہ ایران اس وقت عالمی برادری سے تعاون کر رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 13223

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/13223/ایران-پر-پابندیاں-قبل-وقت-ہوں-گی-ولاڈی-میر-پیوٹن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org