QR CodeQR Code

پاکستان مخالف گروپوں سے تعلق نہیں،حزب اسلامی افغانستان

19 Oct 2009 13:46

افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمتیار کی تنظیم حزب اسلامی نے پاکستان مخالف گروپوں سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ حزب اسلامی کے ترجمان ہارون زرغون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتی ہے۔


کابل:افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمتیار کی تنظیم حزب اسلامی نے پاکستان مخالف گروپوں سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ حزب اسلامی کے ترجمان ہارون زرغون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتی ہے۔ اور اپنی طاقت افغانستان میں غاصبوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حزب اسلامی ہمسایہ ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا سوچ بھی نہیں سکتی۔


خبر کا کوڈ: 13451

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/13451/پاکستان-مخالف-گروپوں-سے-تعلق-نہیں-حزب-اسلامی-افغانستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org