0
Monday 19 Oct 2009 13:46

پاکستان مخالف گروپوں سے تعلق نہیں،حزب اسلامی افغانستان

پاکستان مخالف گروپوں سے تعلق نہیں،حزب اسلامی افغانستان
کابل:افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمتیار کی تنظیم حزب اسلامی نے پاکستان مخالف گروپوں سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ حزب اسلامی کے ترجمان ہارون زرغون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتی ہے۔ اور اپنی طاقت افغانستان میں غاصبوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حزب اسلامی ہمسایہ ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

خبر کا کوڈ : 13451
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش