QR CodeQR Code

اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 دہشتگرد ہلاک

9 Feb 2012 00:13

اسلام ٹائمز:محمدزئی اور برمیلا کے علاقوں میں ہونے والی فضائی کارروائی میں تین ٹھکانے تباہ ہو گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز نے بیشتر علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے باعث 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ طیاروں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے محمدزئی اور برمیلا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک مارے گئے، بمباری میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہوئے، سکیورٹی فورسز کو اورکزئی ایجنسی کے بیشتر علاقوں پر کنٹرول حاصل ہو گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 136446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/136446/اورکزئی-ایجنسی-میں-جیٹ-طیاروں-کی-بمباری-8-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org