0
Thursday 9 Feb 2012 00:13

اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 دہشتگرد ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے باعث 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ طیاروں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے محمدزئی اور برمیلا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک مارے گئے، بمباری میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہوئے، سکیورٹی فورسز کو اورکزئی ایجنسی کے بیشتر علاقوں پر کنٹرول حاصل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 136446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش