QR CodeQR Code

پشاور، گھر میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک

12 Feb 2012 01:05

اسلام ٹائمز:ذرائع کے مطابق نیم قبائلی علاقہ جانا کوڑ میں واقع ایک گھر میں بارودی مواد کا زور دار دھماکہ ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ ایف آر پشاور کے علاقہ جانا کوڑ میں ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکہ کے باعث 7 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق نیم قبائلی علاقہ جانا کوڑ میں واقع ایک گھر میں بارودی مواد کا زور دار دھماکہ ہوا، جس کے باعث وہاں موجود 7 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں، واقعہ کے بعد سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔


خبر کا کوڈ: 137071

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/137071/پشاور-گھر-میں-دھماکہ-7-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org