QR CodeQR Code

کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

20 Feb 2012 09:36

اسلام ٹائمز:کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے جس میں سے ایک زخمی نے عباسی شہید اسپتال میں دم توڑ دیا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے جس میں سے ایک زخمی نے عباسی شہید اسپتال میں دم توڑ دیا، جبکہ اسی علاقے میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ کریم آباد اور سہراب گوٹھ میں بھی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 139211

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/139211/کراچی-مختلف-علاقوں-میں-فائرنگ-سے-4-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org