QR CodeQR Code

روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،10 افراد ہلاک

7 Nov 2009 10:22

روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے بیس کلومیٹر دور گر کر تباہ ہوا۔ طیارے پر دس افراد سوار تھے جو تمام کے تمام ہلاک ہو


ماسکو:روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے بیس کلومیٹر دور گر کر تباہ ہوا۔ طیارے پر دس افراد سوار تھے جو تمام کے تمام ہلاک ہو گئے۔وزارت دفاع کے مطابق طیارہ ریڈار سے اس وقت غائب ہو گیا جب اس نے تربیتی پرواز مکمل کی۔


خبر کا کوڈ: 14551

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/14551/روس-میں-فوجی-طیارہ-گر-کر-تباہ-10-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org