0
Saturday 7 Nov 2009 10:22

روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،10 افراد ہلاک

روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،10 افراد ہلاک
ماسکو:روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارہ بحرالکاہل کے ساحل سے بیس کلومیٹر دور گر کر تباہ ہوا۔ طیارے پر دس افراد سوار تھے جو تمام کے تمام ہلاک ہو گئے۔وزارت دفاع کے مطابق طیارہ ریڈار سے اس وقت غائب ہو گیا جب اس نے تربیتی پرواز مکمل کی۔

خبر کا کوڈ : 14551
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش