QR CodeQR Code

حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات

23 Mar 2012 00:19

اسلام ٹائمز: پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کی سفارشات کے بعد یہ امریکی سفیر کی وزیر خارجہ کی پہلی ملاقات ہے۔ اس موقع پر پارلیمانی سفارشات پر گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ملاقات کی۔ پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کی سفارشات کے بعد یہ امریکی سفیر کی وزیر خارجہ کی پہلی ملاقات ہے۔ اس موقع پر پارلیمانی سفارشات پر گفتگو ہوئی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا پاکستان کی پارلیمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آچکا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ جو بھی فیصلہ کرے گی امریکا کو منظور ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 147556

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/147556/حنا-ربانی-کھر-سے-امریکی-سفیر-کیمرون-منٹر-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org