0
Friday 23 Mar 2012 00:19

حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ملاقات کی۔ پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کی سفارشات کے بعد یہ امریکی سفیر کی وزیر خارجہ کی پہلی ملاقات ہے۔ اس موقع پر پارلیمانی سفارشات پر گفتگو ہوئی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا پاکستان کی پارلیمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آچکا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ جو بھی فیصلہ کرے گی امریکا کو منظور ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 147556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش