QR CodeQR Code

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے، 4 روز تک قیام کریں گے

27 Mar 2012 10:34

اسلام ٹائمز:ذرائع کے مطابق صدر مملکت لندن میں چار روز تک قیام کریں گے جسکے بعد وہ وطن واپس آجائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری تاجکستان میں علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس میں شرکت کے بعد پیر کی شب نجی دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں وہ 4 روز تک قیام کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زراری جو چار ملکی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے دوشنبے گئے تھے وہاں سے اچانک نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت لندن میں چار روز تک قیام کریں گے جسکے بعد وہ وطن واپس آجائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 148453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/148453/صدر-آصف-علی-زرداری-نجی-دورے-پر-لندن-پہنچ-گئے-4-روز-تک-قیام-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org