0
Tuesday 27 Mar 2012 10:34

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے، 4 روز تک قیام کریں گے

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے، 4 روز تک قیام کریں گے
اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری تاجکستان میں علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس میں شرکت کے بعد پیر کی شب نجی دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں وہ 4 روز تک قیام کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زراری جو چار ملکی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے دوشنبے گئے تھے وہاں سے اچانک نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت لندن میں چار روز تک قیام کریں گے جسکے بعد وہ وطن واپس آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 148453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش