QR CodeQR Code

کوئٹہ، سانحہ اسپنی روڈ کا ایک زخمی عاشق حسین چل بسا

31 Mar 2012 17:23

اسلام ٹائمز: اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔


اسلام ٹائمز- کوئٹہ اسپنی روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 افراد شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے تھے۔ دریں اثناء فورسز کی فائرنگ سے 2 اور نوجوان شہید ہوئے، جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی تھی جبکہ 10 زخمی تھے۔ آج صبح سید عاشق حسین جوکہ سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ میں زیرعلاج تھے۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، جسکے بعد اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 149279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/149279/کوئٹہ-سانحہ-اسپنی-روڈ-کا-ایک-زخمی-عاشق-حسین-چل-بسا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org