0
Saturday 31 Mar 2012 17:23

کوئٹہ، سانحہ اسپنی روڈ کا ایک زخمی عاشق حسین چل بسا

کوئٹہ، سانحہ اسپنی روڈ کا ایک زخمی عاشق حسین چل بسا

اسلام ٹائمز- کوئٹہ اسپنی روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 افراد شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے تھے۔ دریں اثناء فورسز کی فائرنگ سے 2 اور نوجوان شہید ہوئے، جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی تھی جبکہ 10 زخمی تھے۔ آج صبح سید عاشق حسین جوکہ سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ میں زیرعلاج تھے۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، جسکے بعد اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔

خبر کا کوڈ : 149279
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش