QR CodeQR Code

اورکزئی میں فورسز کا آپریشن جاری، مزید 10 دہشتگرد ہلاک

1 Apr 2012 19:12

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق اخوند کوٹ کے علاقہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ اپر اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 ٹھکانے تباہ ہوگئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے اخوند کوٹ میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک اور ان کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 149560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/149560/اورکزئی-میں-فورسز-کا-آپریشن-جاری-مزید-10-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org