QR CodeQR Code

امریکی نائب وزیردفاع پیٹر لیوائی کی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات

6 Apr 2012 23:21

اسلام ٹائمز:آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی نائب وزیردفاع برائے ایشیا پیسیفک امور پیٹر لیوائی نے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سیکورٹی کیساتھ ساتھ پاک افغان بارڈر اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات پر جاری بحث پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 150933

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/150933/امریکی-نائب-وزیردفاع-پیٹر-لیوائی-کی-جنرل-خالد-شمیم-وائیں-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org