0
Friday 6 Apr 2012 23:21

امریکی نائب وزیردفاع پیٹر لیوائی کی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات

امریکی نائب وزیردفاع پیٹر لیوائی کی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ امریکی نائب وزیردفاع برائے ایشیا پیسیفک امور پیٹر لیوائی نے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سیکورٹی کیساتھ ساتھ پاک افغان بارڈر اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات پر جاری بحث پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 150933
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش