QR CodeQR Code

گلگت، کرفیو میں 3 گھنٹے کے لئے نرمی، شہر میں گہما گہمی

9 Apr 2012 20:14

اسلام ٹائمز: گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سامان کی ترسیل بھی بند ہیں جبکہ شاہراہ قراقرم بھی بند ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔گلگت میں تین گھنٹے کے لئے کرفیو میں نرمی کی گئی جس کے دوران شہر میں گہما گہمی دیکھی گئی، تاہم گلگت سے باہر رہنے والے ایک ہزار سے زائد لوگ آج بھی گھروں کو نہیں پہنچ سکے۔ گلگت بلتستان میں آج تین گھنٹے کے لئے کرفیو میں کمی کی گئی جس کے دوران جیکٹ پہنے، چادراوڑھنے اور دو سے زائد افراد کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد تھی موبائل سروس تاحال بند ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سامان کی ترسیل بھی بند ہیں جبکہ شاہراہ قراقرم بھی بند ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 151843

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/151843/گلگت-کرفیو-میں-3-گھنٹے-کے-لئے-نرمی-شہر-گہما-گہمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org