QR CodeQR Code

پشاور، سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی اغواء

12 Apr 2012 01:03

اسلام ٹائمز: معروف سیاسی اور کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والے مغوی آفتاب الحسن سابق ناظم استرزئی مہتاب الحسن کے بھائی بھی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی آفتاب الحسن پشاور سے دن دیہاڑے اغواء ہو گئے۔ یاد رہے کہ آفتاب الحسن کا تعلق کوہاٹ کے علاقے استرزئی سے ہے، جو معروف سیاسی و کاروباری گھرانے سے تعلق رکتھے ہیں۔ آفتاب الحسن سابق ناظم استرزئی مہتاب الحسن اور دو بار صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہونے والے سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 152504

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/152504/پشاور-سابق-صوبائی-وزیر-قلب-حسن-کے-بھائی-اغواء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org