QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں امن و امان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، صدر زرداری

13 Apr 2012 14:19

اسلام ٹائمز: وفاقی وزیر داخلہ نے جمعرات کو صدر زرداری سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریف کیا۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں امن وامان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر داخلہ رحمن ملک نے جمعرات کو صدر زرداری سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریف کیا۔ انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر مملکت شیخ وقاص اکرم نے بھی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور وزارتی امور پر بات چیت کی۔


خبر کا کوڈ: 152871

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/152871/گلگت-بلتستان-میں-امن-امان-کی-بہتری-کیلئے-موثر-اقدامات-کئے-جائیں-صدر-زرداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org