0
Friday 13 Apr 2012 14:19

گلگت بلتستان میں امن و امان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، صدر زرداری

گلگت بلتستان میں امن و امان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، صدر زرداری
اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں امن وامان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر داخلہ رحمن ملک نے جمعرات کو صدر زرداری سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریف کیا۔ انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر مملکت شیخ وقاص اکرم نے بھی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور وزارتی امور پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ : 152871
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش