QR CodeQR Code

صوابی، شرپسندوں کا بم حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

20 Apr 2012 00:11

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق نواں قلعہ میں میاں کریم شاہ بابا کے مزار کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔


 اسلام ٹائمز۔ صوابی میں شرپسندوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے نواں قلعہ میں میاں کریم شاہ بابا کے مزار کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، شرپسندوں کے حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔


خبر کا کوڈ: 154862

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/154862/صوابی-شرپسندوں-کا-بم-حملہ-3-سکیورٹی-اہلکار-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org