QR CodeQR Code

انڈونیشیا:مسافر کشتی کو حادثہ،226 افراد ڈوب گئے

22 Nov 2009 14:01

انڈونیشیا میں مسافر کشتی کے حادثے میں دو سو چھبیس افراد ڈوب گئے۔حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔جکارتہ حکام کے مطابق تیز بارش اور سمندر میں طغیانی کے باعث مسافر کشتی جزیرہ سماٹرہ کے قریب گہرے


جکارتہ:انڈونیشیا میں مسافر کشتی کے حادثے میں دو سو چھبیس افراد ڈوب گئے۔حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔جکارتہ حکام کے مطابق تیز بارش اور سمندر میں طغیانی کے باعث مسافر کشتی جزیرہ سماٹرہ کے قریب گہرے سمندر میں ڈوب گئی۔کشتی میں دو سو تیرہ مسافر اور عملے کے تیرہ افراد سمیت دو سو چھبیس افراد سوار تھے۔خراب موسم کے باعث امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 15532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/15532/انڈونیشیا-مسافر-کشتی-کو-حادثہ-226-افراد-ڈوب-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org