0
Sunday 22 Nov 2009 14:01

انڈونیشیا:مسافر کشتی کو حادثہ،226 افراد ڈوب گئے

انڈونیشیا:مسافر کشتی کو حادثہ،226 افراد ڈوب گئے
جکارتہ:انڈونیشیا میں مسافر کشتی کے حادثے میں دو سو چھبیس افراد ڈوب گئے۔حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔جکارتہ حکام کے مطابق تیز بارش اور سمندر میں طغیانی کے باعث مسافر کشتی جزیرہ سماٹرہ کے قریب گہرے سمندر میں ڈوب گئی۔کشتی میں دو سو تیرہ مسافر اور عملے کے تیرہ افراد سمیت دو سو چھبیس افراد سوار تھے۔خراب موسم کے باعث امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 15532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش