QR CodeQR Code

کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کراچی ميں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف لاہور میں مظاہرہ

22 Apr 2012 11:48

اسلام ٹائمز: مظاہرين کا کہنا تھا کہ حکومت ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد دے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی حاليہ وارداتيں پاکستان کے خلاف سازش ہيں۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کراچي ميں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور ميں احتجاجي مظاہرہ کيا گيا۔ لبرٹي چوک گلبرگ ميں ہونے والے اس احتجاجي مظاہرے ميں شرکاء نے شديد نعرے بازي کي اور چيف جسٹس سے انصاف فراہم کرنے کي اپيل کي۔ مظاہرين کا کہنا تھا کہ حکومت ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ خاندانوں کو مالي امداد دے۔ مظاہرين کا کہنا تھا کہ دہشت گردي کي حاليہ وارداتيں پاکستان کے خلاف سازش ہيں۔


خبر کا کوڈ: 155473

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/155473/کوئٹہ-گلگت-بلتستان-اور-کراچی-ميں-ٹارگٹ-کلنگ-کیخلاف-لاہور-میں-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org