QR CodeQR Code

سیاچن، زندگی کے اثار کی تلاش میں سترہ لاکھ تیس ہزار مربع فٹ کی کھدائی کا کام مکمل

23 Apr 2012 18:56

اسلام ٹائمز:آئی ایس پی آر کے مطابق سرد موسم کے باوجود دو مزید مقامات کا انتخاب کر کے کھدائی کے دائرہ کار کو بڑھا دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سات اپریل کو برفانی تودے تلے دبی چھ ناردرن لائٹ انفنٹری بٹالین کے گیارہ سویلین سمیت 139 اہلکاروں میں سے کسی ایک تک سترویں روز بھی رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ کھدائی کے دوران گذشتہ روز بٹالین ہیڈ کوارٹر میں زیر استعمال کچھ سامان اصل مقام سے سینکڑوں فٹ دور سے ملا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ناروے کی امدادی ٹیم گیاری میں اپنا مشن مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ چکی ہیں جو آئندہ چند روز میں وطن واپس روانہ ہو جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 155931

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/155931/سیاچن-زندگی-کے-اثار-کی-تلاش-میں-سترہ-لاکھ-تیس-ہزار-مربع-فٹ-کھدائی-کا-کام-مکمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org