0
Monday 23 Apr 2012 18:56

سیاچن، زندگی کے اثار کی تلاش میں سترہ لاکھ تیس ہزار مربع فٹ کی کھدائی کا کام مکمل

سیاچن، زندگی کے اثار کی تلاش میں سترہ لاکھ تیس ہزار مربع فٹ کی کھدائی کا کام مکمل
اسلام ٹائمز۔ سات اپریل کو برفانی تودے تلے دبی چھ ناردرن لائٹ انفنٹری بٹالین کے گیارہ سویلین سمیت 139 اہلکاروں میں سے کسی ایک تک سترویں روز بھی رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ کھدائی کے دوران گذشتہ روز بٹالین ہیڈ کوارٹر میں زیر استعمال کچھ سامان اصل مقام سے سینکڑوں فٹ دور سے ملا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ناروے کی امدادی ٹیم گیاری میں اپنا مشن مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ چکی ہیں جو آئندہ چند روز میں وطن واپس روانہ ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 155931
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش