QR CodeQR Code

اسرائیل:ہیلی کاپٹر کوحادثہ،چار افراد ہلاک

25 Nov 2009 14:15

اسرائیل کے قریب کھلے سمندر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک برطانوی شہری سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تل ابیب کے شمالی شہر نیتن یا کے قریب سمندر میں پیش آیا۔حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ بھی ہلاک


نیتن یا:اسرائیل کے قریب کھلے سمندر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک برطانوی شہری سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تل ابیب کے شمالی شہر نیتن یا کے قریب سمندر میں پیش آیا۔حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔لائف گارڈز،پولیس اور اسرائیلی فوج نے مشترکہ کوششوں سے لاشیں نکال لیں۔حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک شخص کے پاس سے برطانوی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 15789

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/15789/اسرائیل-ہیلی-کاپٹر-کوحادثہ-چار-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org