0
Wednesday 25 Nov 2009 14:15

اسرائیل:ہیلی کاپٹر کوحادثہ،چار افراد ہلاک

اسرائیل:ہیلی کاپٹر کوحادثہ،چار افراد ہلاک
نیتن یا:اسرائیل کے قریب کھلے سمندر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک برطانوی شہری سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تل ابیب کے شمالی شہر نیتن یا کے قریب سمندر میں پیش آیا۔حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔لائف گارڈز،پولیس اور اسرائیلی فوج نے مشترکہ کوششوں سے لاشیں نکال لیں۔حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک شخص کے پاس سے برطانوی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 15789
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش