QR CodeQR Code

شیر شاہ میں سی آئی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کے 3 ملزمان گرفتار

7 May 2012 20:22

اسلام ٹائمز:ایس ایس سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے لانچر اور راکٹ بھی برآمد ہوئے ہیں، گرفتار کئے گئے تینوں ملزمان بلوچستان سے کراچی اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرتے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سی آئی ڈی پولیس نے شیر شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے بلوچ لبریشن آرمی کے 3 ملزمان گرفتار کرلئے ہیں، ملزمان سے لانچر اور راکٹ برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری محمد اسلم کے مطابق سی آئی ڈی کے انسداد انتہاء پسندی سیل نے ایک کارروائی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے لانچر اور راکٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار کئے گئے تینوں ملزمان بلوچستان سے کراچی اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرتے تھے۔


خبر کا کوڈ: 159803

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/159803/شیر-شاہ-میں-سی-آئی-ڈی-کی-کارروائی-بی-ایل-اے-کے-3-ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org