QR CodeQR Code

باراک اوباما کا ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کا اعلان

10 May 2012 21:54

اسلام ٹائمز: واشنگٹن میں امریکی ٹیلیویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ ملک میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ہونا چاہئے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ واشنگٹن میں امریکی ٹیلیویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ ملک میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ہونا چاہئے۔ واضح رہے کہ یہ مسئلہ انتہائی متنازعہ ہے اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک اہم نقطہ ثابت ہو گا۔ دوسری جانب ریپبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی ہم جنس پرستی کے سخت مخالف ہیں۔


خبر کا کوڈ: 160680

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/160680/باراک-اوباما-کا-ہم-جنس-پرستوں-کی-شادی-حمایت-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org