QR CodeQR Code

صیہونی نوجوان فوج میں بھرتی سے بھاگتے ہيں

1 Dec 2009 13:41

صیہونی نوجوانوں میں فوج ميں جبری بھرتی سے بھاگنے کی وجہ سے صیہونی حکام ميں تشویش پیدا ہوتی جا رہی ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تقریبا پچاس فیصد اسرائیلی نوجوان فوج میں جبری بھرتی کیلئے نام لکھوانے سے بھاگتے ہيں۔دوسری


تل ابیب:صیہونی نوجوانوں میں فوج ميں جبری بھرتی سے بھاگنے کی وجہ سے صیہونی حکام ميں تشویش پیدا ہوتی جا رہی ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تقریبا پچاس فیصد اسرائیلی نوجوان فوج میں جبری بھرتی کیلئے نام لکھوانے سے بھاگتے ہيں۔دوسری جانب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نےمقبوضہ فلسطین میں دو فوجی اڈوں کا معائنہ کرتے ہوئے فوجیوں میں اپنے حکام کی سرپیچی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کا جاری رہنا اسرائیل کے اقتدار اعلی کے کمزور ہونے کا باعث بنے گا۔
 


خبر کا کوڈ: 16128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/16128/صیہونی-نوجوان-فوج-میں-بھرتی-سے-بھاگتے-ہيں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org