0
Tuesday 1 Dec 2009 13:41

صیہونی نوجوان فوج میں بھرتی سے بھاگتے ہيں

صیہونی نوجوان فوج میں بھرتی سے بھاگتے ہيں
تل ابیب:صیہونی نوجوانوں میں فوج ميں جبری بھرتی سے بھاگنے کی وجہ سے صیہونی حکام ميں تشویش پیدا ہوتی جا رہی ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تقریبا پچاس فیصد اسرائیلی نوجوان فوج میں جبری بھرتی کیلئے نام لکھوانے سے بھاگتے ہيں۔دوسری جانب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نےمقبوضہ فلسطین میں دو فوجی اڈوں کا معائنہ کرتے ہوئے فوجیوں میں اپنے حکام کی سرپیچی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کا جاری رہنا اسرائیل کے اقتدار اعلی کے کمزور ہونے کا باعث بنے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 16128
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش