QR CodeQR Code

کوئٹہ میں ہزارہ قبائل کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک اور نوجوان کی شہادت

24 May 2012 20:32

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق ہزارہ ٹائون کے قریب کرانی کے علاقے میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ علاقہ کے کرانی جو کہ ہزارہ ٹائون کےقریب واقع ہے میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اور ہزارہ نوجوان شھید کو کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قدرے کمی آئی تھی۔ لیکن یہ واقعہ اس بات کی نشانی ہے کہ کوئٹہ میں ہزارہ قبائل سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں تھما ہے۔


خبر کا کوڈ: 164995

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/164995/کوئٹہ-میں-ہزارہ-قبائل-کی-ٹارگٹ-کلنگ-جاری-ایک-اور-نوجوان-شہادت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org