QR CodeQR Code

بد امنی پھیلانے والے دہشت گرد پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں،امریکا کا عروج ختم ہو گیا اب وہ تباہی کے دہانے پر ہیں،منور حسن

9 Dec 2009 14:17

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی طرح ہم خود بھی اپنے آپ کو مصیبت میں ڈال رہے ہیں۔ امریکا کا عروج ختم ہو گیا اب وہ تباہی کے دہانے پر ہیں ۔ بد امنی پھیلانے والے دہشت گرد پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں


پشاور:امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی طرح ہم خود بھی اپنے آپ کو مصیبت میں ڈال رہے ہیں۔ امریکا کا عروج ختم ہو گیا اب وہ تباہی کے دہانے پر ہیں ۔ بد امنی پھیلانے والے دہشت گرد پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں ان سے سختی سے نمٹنا ہو گا۔پشاور میں گرینڈ قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے منورحسن نے کہا کہ بھارت پاکستان کا ہمیشہ سے دشمن ہے اور وزیر داخلہ رحمن ملک بھی دہشت گردی کے مختلف واقعات میں بھارت کا نام لے چکے اس سلسلے میں بھارت سےدو ٹوک با ت کی جائے۔


خبر کا کوڈ: 16614

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/16614/بد-امنی-پھیلانے-والے-دہشت-گرد-پاکستان-اور-اسلام-کے-دشمن-ہیں-امریکا-کا-عروج-ختم-ہو-گیا-اب-وہ-تباہی-دہانے-پر-منور-حسن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org